Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

How To Get Unrequited Love لاحاصل محبت کیسے حاصل ھوگی

How To Get Unrequited Love حاصل محبت کیسے حاصل ھوگی

اسلام علیکم

حاصر ہون ایک نئی اور 100%سچی کہانی کے ساتھ 

جسا کے مینے پہلے بھی بتایا کے میں چکوال سے تعلق رکھتا ہوں میرا گاون چکوال میں ہے اور چکوال کےایک گاون  جس کا نام بھلیال ہے اور  یہان ایک جگہ مشہور ہے جس 


کو دیکھنے پورا پاکستان اچکا ہے اور چین سے بھی لوگ   آچکے ہیں اس جگہ کا نام نیلا واہن ہے جو شخص اس جگہ کو جانتا ہے وہ سمجھے میرے گھر کو جانتا ہے تو کہانی ہے میرے دوست کی میرا ایک دوست ہے میانی چکوال کے گاون  سے اس کی کہانی بہت عجیب اور بہت اچھی ہے پیشہ سے کامران 

(عرف کامی پیکر کامی پیکر کے نام سے اس کی آڈی بھی موجود ہے دراصل)

ایک فوٹو گرافر ہے جوکہ شادی بیاہ اور اسلامی پروگرام وغیرہ کی ویڈیوز وغیرہ بناتا ہے 

یہ تو تھا اس کا تعارف اب آپ کو لے چلون اس کے بچپن میں جہان سے کہانی شروع ہوتی ہے 


کامران 3 سال کا تھا جب اس کے دادا نے اس کی منگنی یعنی رشتہ کردیا اپنے پوتی کے ساتھ جوکہ کامران کے چاچو کی بیٹی تھی  اس کے  دادا کے ہوتے ہوئے منگنی رہی اور اس کے بعد بھی کچھ سال تک رہی 

کامران چھوٹا سا تھا یعنی وہ سمجھدار تھا  اور اس کے چاچو کی بیٹی بھی سمجھدا تھی اس کی  ہم عمر  تھی ان کو بتایا گیا کے ان دونون کی منگنی ان کا دادا کر گیا اور ان کی جوانی میں شادی کر دی جاے گی

یہ بات ان کو سمجھ آگی اور دونون مین محبت پیدا ہونا شروع ہوگی 

ایک ہی اسکول میں پڑھتے رہے اور ایک ہی ٹوشن میں  بھی ساتھ وقت کے ساتھ ساتھ محبت بڑھتی رہی اور یہ سلسلہ چلتا رہا

جوان ہوئے اور محبت شیددت اختیار کر گئ 

محبت اب عشق میں بدل گئ تھی اور دونون ایک دوسرے کے لیے صروری ہوگے 

کیونکہ کامران کے لیے دنیا کی آخری اور پہلی لڑکی وہ ہی تھی 

اور اس کی محبوبہ کے لیے بھی دنیا کا اخری اور پہلا لڑکا کامران بن چکا تھا

دونون نے کبھی کسی سے محبت تو دور دیکھا بھی نہین تھا کسی کی طرف 

اب جوان ہوگئے اور مسلہ ہوگیا شروع

آہستہ آہستہ مسلے شروع ہوگئے اور بہت بڑا مسئلہ کامران کے سامنے آگیا جس  کا  شاید اسے احساس  تک نہ تھا اور وہ بہت  اداس ہوگیا ۔


Post a Comment

0 Comments