یوں تو آپ نے آن لاٸن پیسہ کمانے کے بارے میں بہت سنا ھوگا یوٹیوب، انسٹاگرام اور دیگر سینکڑوں طریقے ہیں۔ایک تو یوٹیوب پر آج کل ہزاروں لوگ اچھا خاصہ انکم کما رہے ہیں۔ٹھیک ایسی طرح ایک اور طریقہ ھے جس سے آپ اپنے فارغ کے آدھہ گھنٹہ یا گھنٹہ وقت جس میں ہم فارغ رہتے ہیں اس فارغ وقت کو انکم میں تبدیل کر سکتے ہیں۔روزمرہ زندگی میں ہم یہ کام پہلے سے کر رہے ہیں لیکن اس کو ایک طریقہ کار سے کرنے پر کچھ ہی وقت میں ہمیں انکم حاصل ھونا شروع ھوگا۔اس طریقہ کار میں ھماری محنت جتنی زیادہ ھوگی آپکی انکم اتنا بڑھے گی۔جتنا آپ اس میدان میں ماہر ھونگے اتنا ساتھ ساتھ میں آپکا انکم بڑھتا جاٸےگا۔
اب سوال یہ اٹھتا ھے اتنی ساری باتیں کرنے کے بعد کہ وہ کیا طریقہ ھے جس کے بارے میں آپ سب کو بتا رہا ھوں۔آپ نے کبھی کہیں دیکھا یا سننا ھوگا بلوگر کے بارے میں اگر نہیں سنا ھے تو آج ہی گوگل یا یوٹیوب پر سرچ کریں چونکہ آج کے دور میں کوٸی آپ سے جھوٹ نہیں بول سکتا گوگل اور یوٹیوب دنیا کا سب سے بڑا یونیورسٹی بن چکی ہیں جس پہ آپ کو ہر چیز کے بارے میں معلومات مل جاٸیں گے۔اب اس بلوگر پر پیسہ کمانے کے لیے آپ نے ایک جی میل بنانا ھے اگر پہلے سے بنا ھو ھے تو وہ ہی بہتر ھے لیکن جس جی میل پر آپ بلوگر پر آٸی ڈی بناٸیں گے اس کا پاسورڑ یاد رکھنا لازمی ہے۔بلوگر پر آٸی ڈی بنانے کے بعد روزانہ اگر آپ نے تین سو الفاظ پر مشتمل ایک آرٹیکل لکھنا ھے اور جس طرح آپ فیسبک پر آپلوڈ کرتے ہیں ٹھیک ایسی طرح یہاں بھی اپلوڈ کرنا ھے اسی طرح اگر مہینے میں آپ ایک ایک بھی آرٹیکل لکھیں گے تو تیس آرٹیکل ھو جاٸیں گے اور ایک دو مہینے میں ایڈسن سے ایپرو ھونے کے بعد اپکی انکم کا باقاعدہ آغاز ھوگا۔جس کسی کو اگر سمجھ نہ آیں تو کمنٹ بھی کر سکتے ہیں چونکہ سمجھ میں نہ آنے والی کوٸی بات نہیں کیونکہ یہ کوٸی نیا انوکھہ کام نہیں بلکہ یہ لوگ پہلے سے کر رہے ہیں اور یہاں سے بہت اچھی انکم کما رہے ہیں۔اس طریقہ کار کے بارے میں یوٹیوب پر بھی سینکڑوں ویڈیوز ھے جس میں تفصیلات موجود ہیں اور جو لوگ گوگل پہ سرچ کرنا چاہے وہاں پے بھی بہت سارے انفارمیشن ہیں۔
اگر کوٸی دوست دلچسپی رکھتے ہیں تو ایسی لینک پہ کمنٹ بھی کر سکتا ھے چونکہ یہ سسٹم بلکل فری ہے اور ہم روزانہ بنا مقصد کے فیسبک واٸٹس آپ پر اپنا وقت ضاٸع کر رہے ہوتے ہیں اس لیے یہ بات تمام لوگوں تک پہنچانا لازمی ہے۔جدید ٹیکنالوجی کی بدولت آج کی دنیا میں پیسا کمانا بہت آسان ھو گیا ہے اگر انسان سمجھ کے کریں تو۔بڑے بڑے ٹرینر جو سمارٹ ورک سمارٹ ورک کر کے کہہ رہے ھوتے ہیں یہ کام بھی سمارٹ ورک کا ہی حصہ ہے۔جو بندہ عقل و شعور رکھتے ہیں اور کچھ کرنے کا جزبہ رکھتا ھے وہ ہر انسان چاہے طالبعلم ھو اسکے لیے بہت آسان اور فاٸدہ مند ھے چونکہ اس کی زہنی سطح بھی ابگریٹ ھوتا جاتا ھے۔یہ کام وہ بندہ بھی کر سکتا ھے جس کو میسج پڑھنا آتا ھو اور لکھ سکتا ھو تو آج کل ان پڑھ لوگ بھی میسج پڑھ لیتا ہے۔یہ کوٸی مشکل کام نہیں جس کو صرفپڑے لکھے لوگ ہی کر سکیں بلکہ یہ کام ہر وہ بندہ کر سکتا ھے جس کو موباٸل چلانا آتا ھو۔
0 Comments