زندگی کو جینے کا سب سے سمجدار طریقہ کیا ہے اور بیوقوفوں والا طریقہ کیا ہے؟
دوسرے الفاظ میں سب سے سمجھدار کون ہیں اور سب سے بیوقوف کون ہیں۔؟
جو بندہ اگر پوری زندگی میں خوش رہا ہو تو اس کو یہ نہیں کہیں گے کہ وہ سب سے سمجھدار ہے یا اس کو سمجھدار کہہں گے جو سب سے بڑا ساٸنسدان ہیںجس نے نوبل پراٸز جیتا ہے لیکن اندر سے وہ خوش نہیں ہے دنیا کی نظر میں وہ کامیاب ہیں لیکن اندر سے جو خوشی ہونی چاہیے تھی جو مزہ ہونی چاہیےتھی وہ نہیں ہے لیکن سوچ اس بات کی ہے کہ جو انسان حال میں جی رہا اس کے پاس خوشی سے جینے کی کوٸی وجہ ہے یا نہیں ہے ہے تو کیا ہے یہ چھوٹی بات نہیں ہے یہ باتیں جو سمجھ سکتا ہے وہ سمجھدار انسان ہیں جو نہیں سمجھ سکتا ہیں وہ بیوقوف ہیں۔تو جینے لے لٸے لازمی ہے جو ہمارے پاس ہے اسے ہم اہمیت ہیں اور ہم کر کیا رہے ہیں جو ہمارے پاس ہیں اسکی کوٸی اہمیت نہیں ہے جو ہمارا نہیں ہے اس کے پیچھے ہم بھاگ رہے ہیں۔جو آپ پانا چاہتے ہو اس کی بڑی اہمیت ہے جو ہمارے پاس ہے وہ کچرا ہے اس کی کو ٸی اہمیت نہیں ہے۔تو زندگی میں اگر کامیاب ہونا ہے تو ہمیں اس کی اہمیت دیکھنا ہے جو ہمارے پاس ہے جیسےابھی آپ کو لگتاہے کہ آپ کے لیے سب سے اہم ہے آپ کا مستقبل تو یہ ہے بکواس سب سےاہم یہ ہے کہ یہ سمجھنا ابھی جو آپ کے زندگی میں ہے وہ کیا ہے مستقبل میں سمجھو آپ جو سوچ رہے ہےاس سے سو گنا زیادہ مل گیا لیکن کچھ ایسا ہے جو ابھی آپ کے پاس نہیں ہےوہ چلا گیا آپکی ہاتھ سے کیا ہے ایسا وہ ہے صحت وہ تب سمجھ آیۓ گی جب آپ کے ہاتھ سے نکل جاٸیگی کہنے کا مطلب یہ ہے کہ خدا نخواستہ کوٸی بیماری ہمیں لگ گٸی اس کے بعد آپکو مستقبل میں بہت زیادہ پیسے ملی تو کیا اہمیت ہے اسکی۔؟تو ہماری ساری زندگی جس چیز کے گرد گھومتی ہے وہ ہے ہماری صحت اور صحت کا جو کنکشن ہے وہ دل سے ہے اور دل کی سب سے نہتریں جو غذا ہے وہ خوشی ہے صحت کی اہمیت اگر آج سمجھ آٸینگے تو کیا ہوگا آپ آپنی صحت کا خیال رکھیں گے اور اس بات کو سمجھینا لازمی ہے کہ میری کیریر کا صحت سے کیا تعلق ہے دوسرا رشتے جس کی قدر ہمیشہ بعد میں ہوتی ہے جیسے ہمارے ماں باپ آج ہمارے پاس ہیں تو ہمیں قدر نہیں جب گزر جاتی ہے تب محسوس ہوتے ہیں اور اس وقت اور اس احساس دونو ں کا فاٸدہ نہیں۔سب کی ذندگی کا مقصد پیسہ بنا ہوا ہےپیسے سےہی گاڑی شروع ہو رہی ہیں اور پیسے پہ ہی ختم ہے اور یہ بیوقوفوں والا طریقہ ہے ذندگی میں لیکن آپکی ذندگی میں پہلا ترجیح اگر صحت ہے تو اسکا مطلب آپ سے سمجھدار کوٸی اور نہیں ہے لیکن وہ ہو گا کیسے ایسا کیسے ہو کہ ہماری دماغ میں صحت ہمیشہ پہلے نمبر پہ رہے اگر آپ ہر لمحہ خدا کا شکر کریں تو کم ہے کیونکہ آپ مان نہیں رہے ہو لیکن آپ صحت مند ہیں اللہ نے اتنا اچھا دماغ دیا ہے پھر بھی اگر شکر نہ کے تو آپ اپنے ساتھ مخلص نہیں تو جو حال میں ہیں انہی رحمتوں کے ساتھ خوش رہنا سکھیں۔ جو آپ کے پاس سے اس سے آپ خوش نہیں ہوتو آپ ذندگی میں کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔ایک طریقہ جینے کا یہ ہے کہ ڈگری کے پیچھے پڑا رہا ڑگری ملا پھر نوکری کے پیچھے جب نوکری ملا مختلف سیاست میں پڑھ گیا اسطرح دوسرا ہر لمحہ اپنے حاصل کردہ چیزوں سے خوشی محسوس کرنا اپنے جسم کو دیکھ لے اگر جسم ساتھ نہیں دے گا ت کیا ہو گا یعنی جو چیزیں آپ کے پاس ہے انکی قدر کرنا اور ان کےساتھ خوشی خوشی جینا ذندگی ہے۔
5 Comments
juu
ReplyDeleteajuu
Deletethnks
ReplyDeleteJuuu
ReplyDeletejuu
Delete