Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

The Power Of Focus

The Power Of Focus

سٹوڈنٹس کی ذندگی کے دو ایسے مسعلے ہیں جس کو پڑھ کر اگے ہم اپنی نتیجے کی طرف جاٸیں گے۔تو پہلا مسعلہ(Problem) یہ ہے کہ ہم جانے یا انجانے غلط راہ پہ چلنے لگ جاتا ہے۔غلط راہ کیا ہے بہت ہی آسان ہے سگریٹ،شراب،نشہ 
دوسرا ٶیٹس اپ(Whtsap) فیسبک(Facebook) یوٹیوب(utube) موباٸل(Mobile) 
اب سمجھنے کی ضرورت یہ ہے کہ مسعلہ موباٸل میں نہیں ہے اس میں ہمیں جو عادت لگ گٸی ہے کہ ایک منٹ کےلیے ہم چاہ کر بھی موباٸل چھوڑ نہیں پا رہی ہیں۔کسی بھی چیز سے کسی بھی طرح کسی بھی انسان سے اگر آپ کی اتنی لگاو ہو گٸی ہے تو آپ غلط راہ پہ جا رہی ہے۔عادت نہیں ہے حد میں کر رہے ہو  کوٸی بات نہیں موباٸل آپنے آپ میں ایک بہت اچھا ٹول ہے اگر موباٸل سے کچھ برا ہو رہا ہے تو کچھ اچھا بھی ہو سکتا ہے اگر اس ٹول کو ہم ڈھنگ سے استعمال کرنا سیکھ جاٸے تو لیکن اگر وہ ٹول جو موباٸل ہے وہ ہم پر حاٸل ہو جاٸے تو بہت گڑبڑ ہے تو بہت بھیانک ٹول ہے۔کھانا کھا رہا ہے ہونگے لیکن اس کےساتھ میں ماباٸل چل رہا ہوگا چھاڑا ہی نہیں جاٸے گا چپک جاٸینگے جیسے ایک آدمی سے شراب نہیں چھوڑا جاتا ایسے موباٸل چھوڑا نہیں جاٸے گا۔اور یہ ہو بھی رہا ہے آج کے دور میں اور یہ ہو گیا غلط راہ اب دیکھتے ہے صحیح راہ کیا ہے۔
اگر ہم طالبعلم ہے تو ہمارے لیے سب سے ضروری ہے پڑھنا  تو ابھی آپ بزنس تو نہیں کر سکتے نا ابھی تو پڑھنا ہے میڈکل کالج میں آ گٸے تو ڈاکٹر بن کے ہی نکلنا ہے نا بیج میں چھوڑ تو نہیں سکتے اور اگر آج آپ اس چیز کو چھوڑوگے تو آپ کے پاس کیا گرنٹی ہے آپ اس کام کو بھی بھی میں نہیں چھوڑوگے۔تو صحیح رہ یہ ہے کہ ایک بار ارادہ کر لیا تو اس کو مکمل کرو ہاں مگر کرنے سے پہلے ہزار بار سوچو اب یہ چیز کیسے ہو گی تو اس میں دو طریقے ہیں ایک طریقی یہ ہے کہ اوپر اوپر کی باتیں کرنا لیکن مسعلہ کی جڑ یہ ہے کی ہمارے اندر پڑھاٸی کی دلچسپی(Intrest) ہی نہیں ہیں۔اندر سے پڑھنے کا من نہیں کر رہا ہے زبردستی پڑھنا پڑھ رہا ہے یہ جڑ ہے مسعلے کی۔پڑھاٸی سے دل ایسا لگنا چاہیے کہ پوری دنیا آ کے کہے مت پڑھو پھر بھی آپ پڑھے۔اگر ایسا کچھ ہو گیا سمجھو آپ کامیاب ہو گیا۔آپ کو ایک بہت بڑی وجہ چاہیے پڑھنے کے لیے تب ہی آپ پڑھو گے ورنہ کوٸی وجہ نہیں تو سوچتے رہیں گے ذندگی چل تو رہے ہیں چلتی رہے گی۔آپ سوچو کچھ پل کے لٸے آپ ایک ریگستان میں ہو اور آپ کھو گٸے ہو دو دن گزر گیا آپ کو پیاس لگ رہی ہیں تڑپ رہی پیاس سے بھاگے جا رہے ہے ادھر سے ادھر اس وقت آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہو گا صرف پانی  تو جب تک وجہ نہ ہو وجہ ی اہمیت نہ ہو کچھ ہونے والا نہیں اسی طرح پڑھنے کے لیے وجہ چاہیے اور وجہ بھی بہت اہمیت والا تو کھیل سارہ اپنے آپ کو اس چیز کے لیے تیار کرنا ہے۔

Post a Comment

0 Comments