سمارٹ ورک اور ہارڈ ورک میں جو سب سے بڑا ڈیفرنس ہے وہ ہے پلنینگ کا سمارٹ ورک جو لوگ کرتے ہیں وہ پلنینگ بناتے ہیں اور جو لوگ ہارڈ ورک کرتے ہیں وہ بھڑ بکریوں کی طرح محنت کرتے ہیں انکا کوٸی فیوچر پلینگ نہیں ہوتا۔اگر بنا پلینگ کے اگر آپ کچھ بھی کرو گے تو وہاں کامیاب ہونے کے چانسیز بہت کم ہیں۔اور پلینگ آپ جو کام یا کاروبار کرنے میں بنا رہے ھو اسکو حقیقی معنوں میں سمجھ کے کر رہے ھوں ایسا نہ ھو آپ پلنینگ کچھ اور بنا رہا کر کچھ اور رہا تو فاٸدہ نہیں۔جتنا آپ ریلیٹی کو سمجھ کر ایکٹ کرو گے اتنی ہی آپ میں ہمت زیادہ ھوگی۔آپ کو بلکل کلیر پتا ہوگا آپ کیا کر رہے ہیں۔بلکل زہن تیار ہوگا جب زہن تیار ھوگا تو آپ کے پاس اور بھی زیادہ ہمت ھوتی ہے اور اگر دماغ کنفیوز ھو تو جو بھی آ کے جیسا بھی بول لیتا ہے اسی ڈارکشن میں چلنے لگتا ہے۔جو بھی سمارٹ ورک کرتا ھے وہاں پے مشکل کچھ نہیں ہوتا ہے۔سمارٹ ورک کا مطلب ہے مشکل سے مشکل کام کو بھی آسان بنا دیا جاٸے اتنا اسان جس کی کوٸی حد ہی نہیں ہے۔اس دنیا میں یاد رکھنا کوٸی بھی بری چیز نہیں ہے ڈیپنڈ کرتا ہے ان کو استعال کیسے کرنا ہے۔آپ کے پاس پوزیٹیو بھی ہے نگیٹیو بھی ہے آپ کو چلانا آٸے تو انرجی ہے اور آپ کو چلانا نہیں آتا تو وہ آپ کو جلا بھی دے گا۔ایسی طرح یہ سوچ بھی بلکل الگ ہے کہ ذندگی کو اتنا آسان بنا دیا جاٸے جس کی کوٸی حد ہی نہیں ہے مطلب ایسا لگے کی کوٸی ایفرٹ ہی نہیں ہے۔آپ کو لگے کہ اس میں کوٸی ایفرٹ ہی نہیں ہے لیکن پیچھے کچھ ہے۔یہ ذندگی جو لوگوں کے لیے اتنی مشکل ہے جس کی کوٸی حد نہیں چاروں طرف سے پِسے پڑے ہیں تو کیا کرتا ہے جہاں پر جس وجہ سے پس رہے ہیں وہاں سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔آپ ایک جگے سے نکلتے ہو پھر کہیں اور جا کے پھس جاتے ھو۔آپکی ذندگی میں ابھی جو مسعلے یا پربلمس ہیں ان کو حل کرنے کے لیے آپ ایکٹ کر رہے ھو یہ ہارڈ ورک کا حصہ ہے۔سمارٹ ورک کیسے کہیں گے یہ کہ میری ذندگی میں جو بھی مشکلات ہیں کیا وہ ہمیشہ کے لیے ختم ھو سکتا ہے اور ساے جڑ سے کیسے اکھاڑنا ہے یہ سوچ یا کیا کوٸی ایسا راستہ ہے جو ہمیشہ کے لیے ختم کر سکے۔ہارٹ ورک کیسے کہیں گے کہ ایک پیڑ ہے اس کے آپ ایک ایک شاخیں کاٹتے جا رہے ھو۔اسکو آپ جتنا مرضی کاٹ لو کچھ نہیں ہونے والا۔سمارٹ ورک کیسے کہیں گے وہ جو پیڑ کے پانچیز ہے یا شاخیں ہیں وہی سے آپ پیچھے پڑے ایک سے دوسرے پہ دوسرے سے تیسرے پہ کرتے کرتے کدتے دیکھتے دیکھتے آخر آپ کو پتا ہی چل گیا کہ یہ جڑ ہے۔کاٹا جڑ کو اور ختم کر دیا یہ ہے سمارٹ ورک۔جڑ سے ہی مشکلات کو ختم کر دو۔مثال یہ ہے کہ آپ کسی ایسے فیلڈ میں ھو جہاں پر بہت زیادہ کمپیٹیشن ہے اور سب وہی آپ کو کرنے کے لیے بول رہے ہیں۔آپکی فیملی آپ کی فرینڈز آپ کے دشتہ دار کیونکہ سب وہی کرتے ہیں جو سب کر رہے ہوتے ہیں۔جو سب کر رہے ہیں اس سے الگ آپ کچھ بھی کرنے کا بات بھی اگر کرتے ھو تو آپکی واٹ لگا دی جاٸے گی کہ یہ کیا ہے ہمیں سمجھ نہیں آرہا۔انسان ان سب چیزوں سے ڈرتا ہے جو اس کو سمجھ نہیں آتا ہے۔اور اوراگر ایسی فیلڈ میں آپ ھو جہاں آپ کا رپلیسمنٹ ہی کوٸی نہیں ہے تو اپکی اہمیت کیا ھو گی تو پیسہ کمانا آپ کے لیے آسان ھوگا یا مشکل ھوگا لازمی بات ہے آسان ہی ہو گا تو یہ سمارٹ ورک کا طریقہ ہے۔تو پیسہ کمانے کا کیا طریقے ہیں ایک طریقہ ہے جس طرح سے پوری دنیا بھاگ رہی ہیں۔پوری دنیا کس طرح سے بھاگ رہی ہیں جس طرح سے پوری دنیا بھاگ رہی ہیں۔ایک طریقہ یہ ہے اس ریز میں آپ بھاگتے رھو مرتے دم تک۔دوسرا ہے جڑ ہی کو کاٹ دو مطلب دو سڑک ہیں ایک پہ ہزاروں کروڑوں لوگ دوڑ رہے ہیں ایک دوسرے کے ٹانگ کھینچ رہے ہیں۔سب یہی سوچ رہے ہیں تو خود کشی کرنا ہے کر لے میرے کو آگے بڑھانا ہے یہ ہارڈ ورک ہے۔دوسرا ایک سڑک ہے پہلے سے ہزار گنا بڑا ہے لیکن وہ راستہ خالی ہے کیونکہ دنیا کو اس کے بارے میں خبر نہیں ہے یہ سمارٹ ورک ہے۔
0 Comments