سکردو سے تین کلو میٹر فاصلے پر موجور خوبصورت اور حسین ترین چھوٹا سا گاٶں جو ننگ ژھوق کے نام سے مشہور ہے۔اس گاوں میں پہنچنے کے لیے یا سیر و تفریح کے لیے جانے والے لوگ کھرپوچو کے پاس سے آگے کا راستہ پیدل طے کرتا ہے چونکہ اس گاٶں تک جانے والا راستہ دریاے سندھ اور کھرپوچو کے بھیج سے جاتا ہے۔گرمیوں کے موسم میں کٸی سال پہلے یہاں جانے کے لیے لوگوں کو بہت دشواریوں سے گزارنا پڑتا تھا چونکہ یہاں تک پیدل جانے کا راستہ بھی بہت کٹھن تھا جس کی وجہ سے اگر کوٸی شحص بیمار ہو جاۓ تو اس کو صرف اللہ کے ذات کا ہی امد پہ رکھا جاتا تھا کیونکہ اس گاٶں سے سکردو شہر پہنچنے تک پیدل کمازکم گھنٹہ لگتا تھا اور اب وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی آتے گیے اور پہلے دور ککی نسبت اب راستہ بہت بہتر ہے اور یہاں پر پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک سے سیاہ آتے ہیں۔اس جگہ پہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ کٸی قدیمی چیزیں بھی موجود ہے۔اس گاٶں کے لوگ راستہ نہ ہونے کی وجہ سے اس دور جدید میں بھی آساٸشوں سے محروم ہیں۔دریاۓ سندھ اور کھرپوچو پہاڈ کے بھیج اس گاٶں کا خوب صورت منظر جنت سے کم نہیں۔
اس گاٶں میں ٹوٹل چودہ گھرانے مقیم ہے سہولت نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کے کچھ لوگ قریبی گاٶں سندوس میں رہاٸش پذیر ہیں ۔یہاں کے لوگ اشیاۓ خوردونوش یعنی بازار کے مصنوعی چیزوں کو کم استعمال جبکہ دیسی چیزوں کو زیادہ استعمال کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس گاٶں کے لوگ بڑھاپے میں بھی کمزور نہیں رہتے اور آپنے گھر کے کام کاج خود کرتے ہیں۔ننگ ژھوق جانےوالے راستےمیں مقپون حکمرانوں کے فن تعمیر کے عظیم شاہراہ کھرپوچو قلعہ کی چھت پر بیٹھ کر ایک طرف شہر سکردواوردوسری طرف دریاۓ سندھ نظر آتا ہے
12 Comments
thnks
ReplyDeletewah ji wah zbrdast
ReplyDeletethnkxx
Deletekeep it up ... waju stroq po
ReplyDeleteajhu stroqpo
DeleteV good
ReplyDeleteThnk you
DeleteGreat keep it up
ReplyDeleteYajuya
DeleteThanks
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteTHNKS
Delete