Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

Sadpara Lake(سدپارہ جھیل)


Sadpara Lake(سدپارہ جھیل)
گلگت بلتستان کے قدرتی نظاروں کے دیوانے یہاں کے بہت سے مقامات تک آپ تشریف لا چکے ہیں لیکن ایسی اور بھی خوبصورت دل فریب حسین وادیاں اور جگہیں ہیں جہاں اب تک سیاح نہیں پہنچے ہیں۔سکردو میں اور بھی حسین کچھ جگہیں ایسے ہیں جہاں سیاہ پہنچ نہیں سکتے آج میں آپ کو ایک ایسی وادی کے بارے میں بتا رہا ہوں جہاں قدرت کے قدرت سے ایک قدرتی جھیل واقع ہے یہ جھیل سدپارہ نامی وادی میں موجود ہے سکردو سے پانچ کلو میٹر دور  سدپارہ جھیل جیسے جارٶی جھیل بھی کہا جاتا ہے چونکہ پہاڈوں کے دامن میں موجود یہ جھیل دیکھ کے لوگوں کے دلوں میں سوال پیدا ہو جاتا ہے کہ ایسے جھیل کا بنانا شاید کسی انسان یا حکومت کے لیے ناممکن ہو۔کچھ سال پہلے اس جھیل تک پہچنے کے لیے سیاحوں کو بہت مشکلات و دشواریاں درپیش تھی لیکن دو ہزار ساتھ میں حکومت نے ڈیم کا کام شروع کرکے اس جھیل تک پہچنے کے لیے سیاح کے مشکالات کافی کم کی اور جھیل تک رساٸی آسان بناٸی اور دنیا بر کے سیاح کا مرکز بن گٸی۔
جھیل سرپارہ لوگوں کے ضروریات کے پانی پوری کرتی ہے تو یہ دیوماٸی سیاحوں کا مرکز بھی ہے۔سدپارہ جھیل کو سکردو کا لاٸف لاین بھی کہا جاتا ہے۔
پہاڑوں کے دامن مہں واقع سدپارہ جھیل گلگت بلتستان کی پہچان ہے ایک طرف یہاں سے شہر کو پانی فراہم کیا جاتا ہے تو دوسری طرف یہ جھیل بجلی کے پیداوار کا بھی زریعہ ہے جھیل کا پانی آنکھوں کو طاقت دیتی ہے۔سدپارہ جھیل کو مقامی افراد پریوں کا مسن بھی کہتے ہے ملک کے کونے کونے سے سیاح یہ جھیل دیکھنے آتے ہیں۔جھیل میٹھے پانی سے بھرے اور اس کے دو ین سمت چٹانیں ہیں۔موسم سرما میں ان پہاڑوں پر برف پڑتی ہے اور جاب گرموں کا موسم شروع ہوجاتا ہےتو برف پگھلنا شروع ہو جاتا ہے۔نیشنل پارک دیوساٸی سے نکلنے والے قدرتی ندی نالوں کا پانی بھی بہتا ہوا اس میں جا گرتا ہے۔

Post a Comment

2 Comments

  1. mashallah it's too much informative for every new viewer and when i read it i came to know new about sadpara lake...

    ReplyDelete