Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

Online Earning(آن لاٸن پیسہ کمانا)


Online Earning(آن لاٸن پیسہ کمانا)

Online Earning(آن لاٸن پیسہ کمانا)
جس طرح دنیا رنگ بدل رہی ہے ترقی کی طرف گامزن دنیا
 میں لوگوں کی سوچ بدل رہی ہر بندہ اچھے کھانے پینے کی خواہش اور اور آرام دہ ذندگی گزارنا چاہتے ہیں جس کے لیے ہر انسان محنت کرتا ہے اور اپنی ضروریات ذندگی پورا کرتا ہے ہزاروں سالوں سے حضرت انسان یہی کرتا آیا ہے کہیں کام کرتا ہے پیسہ ملتا ہے اور خرچ کرتا ہے کوٸی پیسہ نہیں بچا پاتا جو آنے والے اچھے یا برے وقت پہ استعمال کیا جا سکے جس کی وجہ سے انسانی ذندگی میں آنے والے وقتوں کی سوچ سے ایک سوالیہ نشان بنا رہتا ہے جس سے انسان ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے ارو بیمار پڑ جاتا ہے ۔
لیکن اب دنیا جدت اختیار کر چُکا ہے انسان اگر محنت کرے تو اس کے لیے دور جدید میں کوٸی کا ناممکن نہیں ہر وہ بندہ جو محنت کرنے اور ذندگی میں کچھ کرنے آگے بڑھنا اور خوشحال ذندگی گزارنے کا جذبہ رکھتے ہے وہ با آسانی سے انٹرنیٹ پر مختلف طریقے سے پیسہ کما سکتا ہے۔ جس کی ایک مثال یو ٹیوب ہے جہاں سے لوگ دس ہزار سےلے کر لاکھوں کما رہے ہیں۔
اب یہ بات بھی جاننا لازمی ہے کہ پیسے کمانا کیسے ہیں؟
 طریقہ کیا ہے؟
پیسے آتے کہاں سے ہے؟
بتاتا چلوں کہ یوٹیوب پر آپ دیکھتے ہوں گے ہر کوٸی میرا چاینل سبسکریب کرو کوٸی لینک سینڈ کر رہا ہے یوٹوب پر چاینل بنانے وڈیو بنانے کے سارے طریقے سیکھنے اور اس کے علاوہ اور بھی سنکڑوں ویب سایٹس ہے جن پر آپ گھنٹہ دو گھنٹہ وقت دے کر اچھی انکم کما سکتے ہیں۔

Post a Comment

8 Comments