ہم آغاز کرینگے بجٹ سے بجٹ کے ساتھ کسی بھی پروجکٹ کا انحصار کافی حد تک اُسکی بجٹ پر بھی ہوتا ہے۔ارتغرل غازی کی ایک قسط کا بجٹ آٹھ لاکھ ڈالر تھا ایک سو پچاس قسطیں مکمل ہو چکی ہے اگر ضرب کریں تو یہ بنتے ہیں ایک سو بیس ملین ڈالر کے درمیان جبکہ واٸی کینگ کا شروات چالیس میلین ڈالر تھا ایک قسط کے اوپر رس ملین ڈالر خرچہ آیا تھا اور اس وقت تقریبا تہتر ٧٣ قسطیں مکمل ہو چکی ہیں اب تک سات سو بیس میلین ڈالر کراس کر چکے ہیں یعنی واٸی کینگ کا پروجیکٹ ارتغرل غازی سے چھے گنا بڑا ہیں۔
ارتغرل غازی سیزن میں کچھ کچھ چیزیں ہے جو تارہخ میں نہیں لیکن ڑرامہ دلچسپ کرنے کے لیے جمع کیا گیا ہے لیکن کہانی کے واقعات کافی حد تک درست ہے تاریخ میں ملتی ہے لیکن ہم واٸی کینگ کو نا نہیں کر سکتے واٸی کینگ میں ایکٹینگ کا میار بہت اچھا ہے ان کے ایکشن بہت کمال کے ہیں۔
دوسری چیزہم دیکھتے ہیں ڈایلاگس دونوں کے بہت اچھے ہیں دونوں سریز میں جو مین کرکٹرز ہیں ہیروز دونوںبولت کم ہیں کرتے زیادہ ہیں۔
تیسری با ہی ہے کہ ارتغرل میں ایک جگہ بار بار دیکھایا گیا ہےجبکہ واٸی کینگ کے سنہری بہت ٹف ہےجس کی وجہ سے قیمت بڑھ گٸی ہے شاید لیکن ارتغرل سیزن میں سب سے اچھا فلوکی نظر آیا بہت ہی یونیک آداکاری اور پر کشش قسم کے شخصیت تھے اور اس کے علاوہ پیورن آیرن دیکھں اس کے آداکاری بھی کافی دلچسپ ہے پاکستان میں اس ڑرامے سے کافی نوجوان متاثر ہوٸے ہیں اور شوق سے دیکھ رہے ہیں واٸی کینگ میں کچھ لمحات ایسے ہیں جوہم فیملی کے ساتھ نہیں دیکھ سکتے جبہ ارتغرل غازی ہم ارام سے فیملی کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔واٸی کینگ اور ارتغرل میں فرق واضح کرنا بہت مشکل کام ہے لیکن مین فرق دونوں میں بجٹ کا ہے۔
8 Comments
Waaah
ReplyDeleteTy
Deletegood bro
ReplyDeleteThnks
DeleteNyseee
ReplyDeleteThnks
DeleteNyseee
ReplyDeleteThanks
Delete