Katpana Lake(کتپناہ جیھل)کتپناہ ایک سرسبز خوبصورت گاٶں ہے۔سکردو شہر کے نزدیک ایک گاٶں سندوس کے بعد کتپناہ پہنچ جاتا ہے۔کتپناہ میں ایک جھیل اور ٹھنڈی صحرا ہے جوکہ پوری دنیا میں مشہور ہے۔قدرت کا کرنا ایسا ہے کہ کتپناہ جھیل کے بغل میں ہی ٹھنڈی صحرا ہے جسیے دیکھ کے لوگ حیران ہو جاتا ہے۔دنیا میں اور بھی کٸی جگہوں پر خوبصورت صحرا ہے لیکن کتپناہ میں جو صحرا ہے وہ ٹھنڈا ہونے اور جھیل کے ساتھ ہونے کی وجہ سے بہت شہور ہے اور کتپناہ جھیل جوکہ صحرا کے ساتھ جھڑی ہوٸی ہے اور پوری دنیا سے لوگ جوک در جوک دیکھنے آتے ہیں۔پہلے یہ جگہ سنساں سا تھا لیکن اب دور جدید ہونے کے ساتھ ساتھ اس جگہ پہ ہوٹل بھی بن گٸی ہے جو گلام ہوٹل (Glam Hotel) کے نام سے مشہور ہے اور ساتھ ہی جھیل کے کنارے سے جھڑے ایک اور ہوٹل ہے جس میں رہاٸش اور کھانے پینے کے چیزیں ہر وقت دستیاب ہے جس کی وجہ سے آنے والے مہمانوں اور سیاہوں کے لیے کوٸی دشواری پیش نہیں آتا۔مزے کی ایک بات ہی بھی ہے یہاں گرمیوں میں بھی گرمی نہیں ہوتا جس کی وجہ سے جو ایک بار اس جگہ پہ جاتے ہے باربار جانے کا دل کرتا ہے اور سردیوں ک موسم میں برف باری میں بھی یہ جگہ اور بھی حسین ہو جاتا ہے ایسی خوبصورتی کی وجہ سے پوری دنیا سے لوگ اس جگہ پہ آ جاتے ہیں۔
10 Comments
shabash
ReplyDeleteThnks
Deletebeautifull
ReplyDeleteThnks
DeleteThank u
ReplyDeleteNice
ReplyDeleteThank yo
DeleteBoht zabrdast
ReplyDeleteShabash
ReplyDeleteBoht Zabrdast
ReplyDelete